تلبیس شخصی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنا۔